"محبت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں، نہ ہی صرف کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت ہے۔۔۔ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔۔۔ محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھتا ہے۔۔۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے۔۔۔ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے۔۔۔ یہی محبت ہے۔۔۔" image uploaded on Dec. 27, 2024, 10:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : محبت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں، نہ ہی صرف کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت - 
More images by Cute_malik22: