"ہماری زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور اتا ہے جو ہمارے لیے انرجی کا کام کرتا ہے اس سے رابطہ رہے تو ہم اندر سے ہی نہیں باہر سے خوش پرسکون اور صحت مند رہتے ہیں اور جیسے ہی رابطے کم ہوجائے تو ہماری انرجی بھی کم ہونے لگتی ہے جو مختصر سی بیماریوں میں بدلنے لگتی ہے اور ہم ہر لحاظ سے مرجھانے لگتے ہیں ہماری ہر چیز اس شخص سے منسلک ہوجاتی ہے اور ہم بتا بھی نہیں پاتے کے ہم جدائی کی ازیت کس طرح سہتے ہیں" image uploaded on Dec. 27, 2024, 11:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
C  : ہماری زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور اتا ہے جو ہمارے لیے انرجی کا کام کرتا ہے - 
More images by Cute_malik22: