Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑڑا ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ... MORE▼ﺣـﻮﺻﻠﮧ ﺑﺨﺸﺘﯽ ﮨﮯ اور ﻭﮦ ﮨﮯ، ﺍﻟﻠّٰﮧ پاک ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻧﯿﮏ ﮔﻤﺎﻥ رکھنا، ﮐـﮍﮮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮔـﺰﺭﻧﺎ، ٹوٹنا، ﺑﮑﮭـﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮨـﺮ ﻣـﺮﺗﺒـﮧﺁﺳﻤـﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺳﻌـﺘﻮﮞ ﻣﯿـﮟ ﭘﮭـﺮ ﺍُﺳﯽ ﺳﮯ ﺭﺟـﻮﻉ ﮐـﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﺍﯾﻤـﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮧ ﺟِﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻣﯿـﮟ ﺳﮯ ﭘﺎﺭ ﮔـﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﻋـﻄﺎ ﻓـﺮﻣﺎﺗﺎ ہے ۔ میری دعا ہے کہ واسع العطاء آپ کو بہت زیادہ خوشیاں دے، سامع الدُّعا آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، شریف الجزا آپ کو بہترین جزا دے، اور دافع البلا آپ کی ہر مشکل دور کرے۔ آمین یا رب العالمین🤲 - 3 months, 1 week ago LINK 4REPLIES More images by Moonaji: