"مجھے لگتا تھا ۔۔
میں کبھی تھک نہیں سکتا ۔۔۔
لیکن پتا نہیں کیوں ۔۔
میں بہت تھک گیا ھوں ۔۔۔
زندگی سے
اپنے اندر موجود احساس سے
لاحاصل امیدوں سے
ھر رشتے سے
ھر بار ٹوٹتے اعتبار سے
حتیٰ کہ اپنے وجود سے
پتا نہیں کیوں ۔۔ پر شاید آج کے بعد
میں کسی کو ویسا نہیں ملوں گا ۔۔
جیسا تھا ۔۔۔💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 30, 2024, 1:56 p.m. | Damadam