"اب کے سال کچھ ایسا کرنا اپنے پچھلے بارہ ماہ کے دکھ سکھ کا اندازہ کرنا بسری یادیں تازہ کرنا گر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں تو پھر تم کو میری طرف سے آنے والا سال مبارک اور اگر غم بڑھ جائیں تو دیکھو تم پھر ایسا کرنا اپنی دعاؤں کو تم بڑھا دینا" image uploaded on Dec. 31, 2024, 10:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اب کے سال کچھ ایسا کرنا 
اپنے پچھلے بارہ ماہ کے 
دکھ سکھ کا اندازہ کرنا 
بسری یادیں تازہ کرنا 
گر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں 
تو پھر تم کو میری طرف سے 
آنے والا سال مبارک 
اور اگر غم بڑھ جائیں تو 
دیکھو تم پھر ایسا کرنا 
اپنی دعاؤں کو تم بڑھا دینا
R  : اب کے سال کچھ ایسا کرنا اپنے پچھلے بارہ ماہ کے دکھ سکھ کا اندازہ کرنا  - 
More images by Rehan786_me: