"کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں,
کوئی الجھن ہو تو
کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں
کوئی یاد آرہا ہو تو
رابطہ کر لیا کریں ,
کوئی پریشانی ہے تو
مدد طلب کر لیا کریں
کچھ اچھاا لگتا ہے تو
بتا دیا کریں
نہیں بھی لگتا تو بھی بتا دیا کریں ,
لیکن.....معمولی معمولی باتوں پر
اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں
زندگی بہت تلخ ہے
لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے 🖤💯" image uploaded on Dec. 31, 2024, 12:04 p.m. | Damadam