"دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا برس گزرے کئی میں نے " محبت " لفظ لکھا تھا کسی کاغذ کے ٹکڑے پر اچانک یاد آیا ہے کسی سے بات کرنی تھی اسے کہنا تھا جانِ جاں مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں پایا وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دھول میں لیکن! کسی کو دے نہیں پایا دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا.." image uploaded on Dec. 31, 2024, 5:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دسمبر کے مہینے کا
وہ شاید آخری دن تھا
برس گزرے کئی
میں نے " محبت "
لفظ لکھا تھا 
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر 
اچانک یاد آیا ہے 
کسی سے بات کرنی تھی
اسے کہنا تھا جانِ جاں
مجھے تم سے محبت ہے 
مگر میں کہہ نہیں پایا 
وہ کاغذ آج تک
لپٹا پڑا ہے دھول میں لیکن!
کسی کو دے نہیں پایا
دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا..
S  : دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا برس گزرے کئی میں نے " محبت " لفظ - 
More images by SSK: