"کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ ... اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں ... عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں ... ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں 🥀 31.12.2024" image uploaded on Dec. 31, 2024, 6:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
...
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
...
عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
...
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
🥀
31.12.2024
M  : کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ ... اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ - 
More images by Miss.Urdu: