"یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا ... تجھ سے ملے بغیر یہ دسمبر گذر گیا ... جو بات مُعتبر تھی وہ سر سے گزر گئی ... جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا ❣️" image uploaded on Dec. 31, 2024, 6:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا
...
تجھ سے ملے بغیر یہ دسمبر گذر گیا
...
جو بات مُعتبر تھی وہ سر سے گزر گئی
...
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا 
❣️
M  : یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا ... تجھ سے ملے بغیر یہ دسمبر گذر گیا ...  - 
More images by Miss.Urdu: