"ہر نئے سال کو اپنا اخری سال سمجھو ہر منٹ کو اپنا ہری منٹ سمجھو اور اپنی انے والی زندگی کی تیاری کرو جو زندگی مرنے کے بعد شروع ہونے والی ہے اللہ تعالی اس نئے سال نئے سال میں ہمیں انے والی زندگی میں گناہوں سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے" image uploaded on Dec. 31, 2024, 7:41 p.m. | Damadam