"`❤🔥😰
*کبھی غور کیا ہے کہ جیسے ہی وقت گزر رہا ہے اکثر انسان تنہا ہو رہے ہیں کوئی اپنوں سے بچھڑ رہا ہے کوئی بیگانوں سے بچھڑ رہا ہے تو ابھی اپ سب لوگ سوچیں کہ اکثر لوگ ایسے تھے اکثر دوست ایسے تھے جو پچھلے سال ہمارے ساتھ تھے لیکن اس سال ہم سے بچھڑے ہوئے ہیں ہم سے روٹھے ہوئے ہیں اس سال ہم ان کو اچھے نہیں لگے کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو گئے تو کچھ ان کو کوئی اور مل گیا یا ان کا مطلب پورا ہو گیا لیکن انسان کی تنہائیوں میں اضافہ ہو گیا یقینا وقت بہت
ہی بدل رہا ہے🥹😥😓❤🔥💔*
*💐*" image uploaded on Jan. 1, 2025, 6:52 a.m. | Damadam