"کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔
لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯" image uploaded on Jan. 1, 2025, 10:55 a.m. | Damadam