"نئی نویلی بیوی شادی کے بعد پہلی مرتبہ کچن میں کھانا پکانے گئی ۔ تھوڑی دیر بعد شوہر کو احساس ہوا کہ روٹی بیلنے والا پٹلہ بالکل آواز نہیں کر رہا ۔ پٹلے کی تینوں ٹانگیں ماربل کے سلیب پر ٹکتی ہی نہیں تھیں ۔ ایک ٹانگ چھوٹی ہونے کی وجہ سے کھٹ پٹ ہوتی رہتی تھی ۔ شوہر جب کچن میں گیا تو دیکھا کہ بیوی بڑے آرام سے روٹی بیل رہی تھی اور پٹلے کی تینوں ٹانگیں الگ پڑی تھیں ۔ شوہر نے پوچھا : یہ تم نے کیا کر دیا ؟ بیوی : کچھ نہیں یہ کچھ زیادہ ہی کھٹ پٹ کر رہا تھا تو میں نے اس کی ساری ٹانگیں توڑ دی ۔ میرا تو بس یہی سٹائل ہے۔۔۔ اب شادی کو پورے 40 سال ہو چکے ہیں لیکن بیوی کا یہ اسٹائل دیکھ کر شوہر کو کبھی بھی کھٹ پٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کیوں کہ اسے پکا یقین ہے کہ جو خاتون تین ٹانگیں توڑ سکتی ہے اس کیلئے دو ٹانگیں توڑنا کوئی مشکل کام نہیں 🤣😂😂🤗" image uploaded on Jan. 1, 2025, 5:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : نئی نویلی بیوی شادی کے بعد پہلی مرتبہ کچن میں کھانا پکانے گئی ۔ تھوڑی دیر - 
More images by Aasia.Khan: