"میں ایسی ادھوری تو ہرگز نہیں ہوں کہ کسی کو آکر مجھے مکمل کرنا پڑے-میں تو آسمان ہوں، اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا تو ستاروں کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا اور اگر چلا جائے گا تو یاد رہے صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین لگتا ہے ☺️
کوئی برتر نہیں، کوئی کمتر نہیں!لیکن کوئی بھی برابر نہیں ہے 🍁 لوگ محض انوکھے، لاجواب ہوتے ہیں 🫠آپ،آپ ہیں اور میں، میں ہوں 🙃" image uploaded on Jan. 2, 2025, 8:18 a.m. | Damadam