"پھر ترا ذکر دل سنبھال گیا. ایک ہی پل میں سب ملال گیا. ہو لیے ہم بھی اس طرف جاناں. جس طرف بھی ترا خیال گیا. آج پھر تیری یاد مانگی تھی. آج پھر وقت ہم کو ٹال گیا. تو دسمبر کی بات کرتا ہے. اور ہمارا تو سارا سال گیا. تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا. میرا دل تھا جو غم کو پال گیا. کون تھا وہ کہاں سے آیا تھا. ہم کو کن چکروں میں ڈال گیا💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 2, 2025, 4:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پھر ترا ذکر دل سنبھال گیا.
ایک ہی پل میں سب ملال گیا.
ہو لیے ہم بھی اس طرف جاناں.
جس طرف بھی ترا خیال گیا.
آج پھر تیری یاد مانگی تھی.
آج پھر وقت ہم کو ٹال گیا.
تو دسمبر کی بات کرتا ہے.
اور ہمارا تو سارا سال گیا.
تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا.
میرا دل تھا جو غم کو پال گیا.
کون تھا وہ کہاں سے آیا تھا.
ہم کو کن چکروں میں ڈال گیا💔Unzii🥀
g  : پھر ترا ذکر دل سنبھال گیا. ایک ہی پل میں سب ملال گیا. ہو لیے ہم بھی اس طرف - 
More images by ghoomig: