"عجیب انسان ہے اتنا ملنے پر بھی خوش نہیں آور ہی کیوں ؟کیا یہ کافی نہیں ؟ دی گئی نعمتوں پر راضی نہیں تم نے اپنے سے نیچوں کو دیکھا ہے؟ جن کے پاس یہ بھی نعمت نہیں ۔ میں خدا سے کیوں کروں شکوہ ؟ جو شے مجھے میسر ہے! وہ ہزاروں کے پاس میسر نہیں اللہ میں تیرے دئے پر راضی ہوں مجھے آپنے اللہ سے کوئی گلہ نہیں 💌" image uploaded on Jan. 3, 2025, 9:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عجیب انسان ہے 
اتنا ملنے پر بھی خوش نہیں 
آور ہی کیوں ؟کیا یہ کافی نہیں  ؟
دی گئی نعمتوں پر راضی نہیں 
تم نے اپنے سے نیچوں کو دیکھا ہے؟
جن کے پاس یہ بھی نعمت نہیں ۔
میں خدا سے کیوں کروں شکوہ ؟
جو شے مجھے میسر ہے!
 وہ ہزاروں کے پاس میسر نہیں
اللہ میں تیرے دئے پر راضی ہوں 
مجھے آپنے اللہ سے کوئی گلہ نہیں 💌
S  : عجیب انسان ہے اتنا ملنے پر بھی خوش نہیں آور ہی کیوں ؟کیا یہ کافی نہیں ؟ - 
More images by SSK: