"میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ میں اپنی دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ میں اپنے پاوں کے ناخن سے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ Special" image uploaded on Jan. 3, 2025, 10:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ 
محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ 
میں اپنی دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ
میں اپنے پاوں کے ناخن سے سر کے بالوں تک 
فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ
Special
R  : میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ - 
More images by Rehan786_me: