"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی اصل میں بہت ہلکی پهلکی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے.
جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو توزیادہ شکر ادا کرو کہ وہ اللہ کی مرضی سے ہو گا جو ہماری مرضی سے بہتر اوربہت افضل ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Jan. 4, 2025, 4:46 a.m. | Damadam