"اُس کو بھی ہم ٫ تیرے کُوچے میں گزار آئے ہیں زندگی میں وہ جو لمحہ تھا ، سَنورنے والا💔 اُس کا انداز سُخن ، سب سے جُدا تھا شاید بات لگتی ھُوئی ، لہجہ وہ مُکرنے والا🥀" image uploaded on Jan. 4, 2025, 5:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُس کو بھی ہم ٫ تیرے کُوچے میں گزار آئے ہیں
زندگی میں وہ جو لمحہ تھا ، سَنورنے والا💔
اُس کا انداز سُخن ، سب سے جُدا تھا شاید
بات لگتی ھُوئی ، لہجہ وہ مُکرنے والا🥀
A  : اُس کو بھی ہم ٫ تیرے کُوچے میں گزار آئے ہیں زندگی میں وہ جو لمحہ تھا ، - 
More images by Ahmed26: