"اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا مشکل ترین کام کیا ہے__؟؟؟؟ تو میں کہوں__!! اپنی آنکھوں میں اترنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا اور واپس پیچھے دھکیلتے ہوئے مسکرا کر یہ کہہ دینا میں ٹھیک ہوں __ ہاں میں بلکل ٹھیک ہوں___!!" image uploaded on Jan. 4, 2025, 5:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر کوئی مجھ سے پوچھے
 کہ دنیا کا مشکل ترین کام کیا ہے__؟؟؟؟
تو میں کہوں__!!
اپنی آنکھوں میں اترنے والے آنسوؤں کو 
پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا
 اور واپس پیچھے دھکیلتے ہوئے مسکرا کر یہ کہہ دینا میں ٹھیک ہوں __ 
ہاں میں بلکل ٹھیک ہوں___!!
R  : اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا مشکل ترین کام کیا ہے__؟؟؟؟ تو میں - 
More images by Rehan786_me: