"جسے چاہتے تھے ہم____!! وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی __!! پانے کا "ارمان" تو تھا___!! بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی__!! اس دل میں پیار تھا کتنا___!! وه جان لیتے تو کیا بات تھی___!! ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے _!! وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی___#.i Miss you R😌😌" image uploaded on Jan. 4, 2025, 9:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جسے چاہتے تھے ہم____!! 
وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی __!! 
پانے کا "ارمان" تو تھا___!! 
بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی__!! 
اس دل میں پیار تھا کتنا___!! 
وه جان لیتے تو کیا بات تھی___!! 
ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے _!! 
وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی___#.i Miss you R😌😌
P  : جسے چاہتے تھے ہم____!! وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی __!! پانے کا - 
More images by Princess731: