"تعلق کی چاہ تو بہت ہوتی ہے۔۔ !! مگر یاد رکھو جتنی زیادہ وابستگی رکھو گے اتنے ہی گھاٹے میں جاؤ گے۔ بہتر ہے اپنی ذات میں مگن رہو۔ خود کے ساتھ رہنا سیکھو۔کیونکہ خوشنما دکھنے والی بیلیں درختوں کے ساتھ لپٹ کر انہیں سُکھا دیتی ہیں کمزور کرتی ہیں توڑ کر گراتی ہیں اور ختم کر دیتی ہیں۔" image uploaded on Jan. 5, 2025, 10:13 a.m. | Damadam