"لوگوں سے اسی رفتار سے بات کرکے دیکھو ، جس رفتار سے آپ نماز میں سورتِ فاتحہ پڑھتے ہیں۔کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں۔ قرآن میں میرا رب العالمین فرماتا ہے " انہوں نے اللہ کے مرتبے کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں اللہ تعالٰی(تو) بڑا ہی زور و قوت والا غالب و زبردست ہے" (سورتِ حج :74)" image uploaded on Jan. 5, 2025, 12:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
s  : لوگوں سے اسی رفتار سے بات کرکے دیکھو ، جس رفتار سے آپ نماز میں سورتِ فاتحہ - 
More images by sweEt_MiRcHi: