"کسی کا دل دکھانے یا سکون چھیننے' الزام و بہتان لگانے' غیبت کرنے' چغل خوری یا یقین و بھروسہ توڑ کر کے' کفارے نمازوں' روزوں' اور عبادتوں سـے ادا نہیں ہوتے' معافی مانگیں' معاف ہو جائیں تو بہتر ہے' ورنہ تیار رہیں آخری ایام کے لئے۔۔۔۔*
💯🙏🤲" image uploaded on Jan. 5, 2025, 5:12 p.m. | Damadam