"جب اللّٰہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جسے کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے' تو پھر صبر کرنے پر اللّٰہ ہماری مدد ایسے وسیلوں سے کرتا ہے' جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا' بس توکل رکھو اللّٰہ پر اور مشکل وقت میں صبر کرو'
🌻💯🌸📚" image uploaded on Jan. 6, 2025, 10:04 a.m. | Damadam