"محبت دل نہ بھرنے کا دوسرا نام ہے دل اچاٹ نہ ہونے کا نام ہے محبت جہاں کبھی شوق پورے نہ ہوں جہاں چاہتیں ہمیشہ ایک سی رہیں دلچسپیاں کبھی کم نہ ہوں بلکہ روز بڑھتی چلی جائیں۔ جہاں دل بھر جائے،جذبے تھک جائیں ، چاہتیں مانند پڑ جائیں،باتیں ختم ہو جائیں ، وہاں محبت کبھی تھی ہی نہیں۔ وہ چار دنوں کے میلے تو ہر جگہ لگتے ہیں لیکن قائم نہیں رہتے محبت اور تعلق بڑے ثابت قدم ہوتے ہیں روز نہ بنائے جاتے ہیں اور نہ نبھائے جاتے ہیں۔ میں نے آزمایا ہے لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے آپ سے تجسس رکھتے ہیں اّنہیں آپ کی ذات کا تجسس آپ کے قریب کرتا ہے وہ دعوے ، وہ چاہتیں ، وہ سب کچھ ، اسی تجسس کے صلے میں نچھاور کرتے ہیں شاید اُن کو لوگوں کی ذاتیں کھریدنے کا نشہ ہوتا ہے پھر سب جان کےاُن کو سکون ملتا ہے اور پھر کسی پرانے دور کے مسافر کی طرح" image uploaded on Jan. 6, 2025, 6 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : محبت دل نہ بھرنے کا دوسرا نام ہے دل اچاٹ نہ ہونے کا نام ہے محبت جہاں کبھی - 
More images by Aasia.Khan: