"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دنیا میں سب سے خوبصورت رشتہ اللہ اور اس کے بندے کا ہے اللہ بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں، جس سے آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔ اے اللہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں۔ ہمیں دکھ اور پچھتاوے میں نہ ڈال۔بم سب کو با اخلاق بنا دے اور ہمارے کردار کو بہتر بنا دے تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے ایمان و یقین کی دولت سے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Jan. 7, 2025, 2:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دنیا میں سب سے خوبصورت رشتہ - 
More images by Moonaji: