"نبیﷺ نے فرمایا:
"جو شخص حالت طہارت (پاک ہوکر) رات گذارتا ہے، اُس کے بالوں پر ایک فرشتہ رات گذارتا ہے؛
اور وہ شخص نہیں جاگتا، مگر یہ کہ فرشتہ اُس کیلئے دعاء کرتا ہے؛
اے اللَّه! تیرے فلاں بندے نے حالت طہارت میں رات گذاری ہے، اُس کی مغفرت فرما!"
(صحیح الترغیب : 597)" image uploaded on Jan. 7, 2025, 9:02 a.m. | Damadam