"طبعیت تھوڑی 🤏شی ناساز ہے....🙈🙈
عیادت کے لیے آتے وقت ساتھ زنگر، چاکلیٹ کیک، ملک شیک، آئسکریم، ڈیری ملک، کوکیز، رس ملائی اور ڈھیر ساری کینڈیز لیتے آئیے گا......😋😋😋😁😁😁🤣😅
اپنی طرف سے گول گپے بھی لا سکتے ہیں....🙊🙈🤣🫣😍" image uploaded on Jan. 7, 2025, 10:08 a.m. | Damadam