Damadam.pk
خانہ کعبہ کے ایک کونے (رکن یمانی) پر موجود وہ دراڑیں جنکو ہر دور میں جدید مشینری سے ختم کرنے کی کوشش کی گئی 
مگر یہ دراڑیں آج بھی ختم نہ ہو سکیں، یہ وہی مقام ہے جہاں  13 رجب کو مولا امام حضرت علی علیہ السلام کی والدہ جناب فاطمہ بنت اسد (سلام اللّه علیھا ) ، مولا علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت سے قبل خانہ کعبہ کی دیوار کے ساتھ کھڑی تھیں تو خانہ کعبہ کی دیوار شَک ہو گئی تھی، اور پاک بی بی اندر داخل ہوگئیں، اور تین دن تک خانہ کعبہ کے اندر موجود رہیں، وہیں خانہ کعبہ کے اندر مولا علی علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لائے۔۔
میرے کروڑوں درود و سلام ہوں مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر 🌹
خانہ کعبہ کے ایک کونے (رکن یمانی) پر موجود وہ دراڑیں جنکو ہر دور میں جدید
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):