"وہ پہلے صرف میری آنکھ مِیں سمایا تھا. پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ مِیں. یہ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے فارسؔ. مَیں اُس مِیں سمٹا رہاوہ بکھرگیا مجھ مِیں💔Unzii🥀" image uploaded on Jan. 7, 2025, 4:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ پہلے صرف میری  آنکھ مِیں سمایا تھا.
پھر ایک  روز  رگوں تک اتر گیا مجھ مِیں.
یہ اپنے اپنے مقدر  کی بات ہے فارسؔ.
مَیں اُس مِیں سمٹا رہاوہ بکھرگیا مجھ مِیں💔Unzii🥀
g  : وہ پہلے صرف میری آنکھ مِیں سمایا تھا. پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ - 
More images by ghoomig: