"بہت سارے اسباق کے ساتھ گزرے سال نے مجھے یہ بھی سکھایا کہ اپنی کمپنی انجوائے کرنا سیکھو ، اکیلے رہنا سیکھو اور لوگوں کا سہارا اور لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دو کیونکہ لوگ اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں اور ان سے مخلصی کی امید نہ لگاؤ .... اپنی ذات کو ان کا انکے وقت کا محتاج نہ بناؤ ورنه سوائے اداسی کے اور کچھ ہاتھ نہیں آئے گا ...." image uploaded on Jan. 7, 2025, 5:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بہت سارے اسباق کے ساتھ گزرے سال نے مجھے یہ بھی سکھایا کہ اپنی کمپنی انجوائے کرنا سیکھو ، اکیلے رہنا سیکھو اور لوگوں کا سہارا اور لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دو کیونکہ لوگ اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں اور ان سے مخلصی کی امید نہ لگاؤ .... اپنی ذات کو ان کا انکے وقت کا محتاج نہ بناؤ ورنه سوائے اداسی کے اور کچھ ہاتھ نہیں آئے گا ....
A  : بہت سارے اسباق کے ساتھ گزرے سال نے مجھے یہ بھی سکھایا کہ اپنی کمپنی انجوائے - 
More images by Aasia.Khan: