"درست راستے کا چناؤ کرنے میں دیر نہ کریں' یہ سانسیں کبھی بھی رُک سکتی ہیں' اور پتہ ہے گمراہی کی راہ پہ مرنا کتنا بُرا ثابت ہو گا' شیطان اور نفس سے جہاد کریں' اللّٰه کے راستے پہ چلنے کے لئے جہدوجہد کریں' یقیناً آپ کامیاب ہوں گے...!! ❤️💞🌸🌻" image uploaded on Jan. 8, 2025, 6:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
U  : درست راستے کا چناؤ کرنے میں دیر نہ کریں' یہ سانسیں کبھی بھی رُک سکتی ہیں' - 
More images by Umar786_007: