"کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پُل برا نہیں ہوتا' وہ آپ کو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہئے' زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے' بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہئے...!!
🤍💯🌻🍃" image uploaded on Jan. 8, 2025, 9:49 a.m. | Damadam