"لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں. تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم..🥀🙂" image uploaded on Jan. 8, 2025, 10:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی - 
More images by Aasia.Khan: