"میری ایک فرینڈ کی نئی نئی انگیجمنٹ ہوئی
ڈفر اپنے منگیتر کی تصویریں واٹس ایپ سٹیٹس لگاتی ہے۔۔۔۔۔
وہ تو خیر ہے کوئی بات نہیں نیا نیا ہوتا ہے۔۔۔لیکن عجیب سے کیپشن
LOML YAML ICLWY ILYSM
میں نے دوسری فرینڈ سے کہا چلو آئی لوو یو سو مچ کا تو مجھے پتا ہے لیکن یہ لومل یامل اکلوے کیا ہے؟؟
اس نے کہا کاش تمہارا کوئی جانو ہوتا تو یہ چائینز تمہیں بھی آ گئی ہوتی کہ🙄
LOML: Love Of My Life
YAML: You Are My Life
ICLWY: I Cant Live Without You
اب میں کس منہ سے کہوں مجھے اس سب کا آج تک نہیں پتا چلا۔
😀😀" image uploaded on Jan. 8, 2025, 4:10 p.m. | Damadam