"اب احساس ہوا مینے بھی جلدی کر دی تم۔سے محبت میں ۔اب پتا چلا کے ۔آج کل محبت ہر کسی کو بڑی آسانی کے ساتھ ہوجاتی ہے، اور اُتنی ہی جلدی بریک اپ بھی ہوجاتا ہے، کیوں کہ محبت بس نام کے حد تک رہ گئی ہے باقی صرف تفریح اور ٹائم پاس کے مشغلے کے طور پر استعمال ہو رہی ہے ، اور اس کے علاوہ صرف فیلنگز کے ساتھ کھیلنا ہوتا ہےاحساس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، نہ ہی جذبات کی کوئی ویلیو ہوتی ہے ، اور وہ صبح شام ھہماری نمازوں کی دعاؤں کاحصہ بنتے جا رہے ہوتے۔! پر انہیں کیا ان کو تو بس کچھ وقت گزارنا ہوتا سو گزار لیا، اب أپ جانے آپ کا عشق ۔۔" image uploaded on Jan. 9, 2025, 8:43 a.m. | Damadam