"اپنی ناکامی پہ قہقہے کون لگاتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا جو میری دوست نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔ ہوا کچھ یوں کہ وہ ٹیسٹ جو ہم نے پچھلے مہینے دیا تھا اس کا آج نتیجہ موصول ہوا ۔ ٹیسٹ دے کر ہمیشہ کی طرح میں نے دل کو تسلی دی تھی کہ " All is well " پتر تیرے توں نئ ہونا امید ای چھڈ دے ۔۔۔ اس بات کو میں تو بھول بھال گئ لیکن میری دوست جسے ہر چیز کی ٹنشن رہتی ہے آج نتیجہ جب واٹس ایپ پہ ارسال کیا تو پہلے دیکھ کے میں حیران ہوئی " یہ کیا چیز ہے؟" اس کے بعد کھول کے دیکھا تو ہمارے کارناموں کا کچا چٹھہ تھا ۔۔۔ جیسے جیسے میں نتیجہ دیکھتی گئ ویسے ویسے میری ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔۔۔ اسی وقت دوست کی کال آئی پھر بھی میں اپنی خوفناک ہنسی کو کنٹرول نہیں کر پائی ۔۔۔ وہ بھی بھائیوں بہنوں کی طرح مجھے پاگل خانے سے بھاگی ہوئی پاگل قرار دے کر" image uploaded on Jan. 9, 2025, 10:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنی ناکامی پہ قہقہے کون لگاتا ہے؟ 
یہ وہ سوال تھا جو میری دوست نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔
ہوا کچھ یوں کہ وہ ٹیسٹ جو ہم نے پچھلے مہینے دیا تھا اس کا آج نتیجہ موصول ہوا ۔  ٹیسٹ دے کر ہمیشہ کی طرح میں نے دل کو  تسلی دی تھی کہ " All is well " پتر تیرے توں نئ ہونا امید ای چھڈ دے ۔۔۔
اس بات کو میں تو بھول بھال گئ لیکن میری دوست جسے ہر چیز کی ٹنشن رہتی ہے آج نتیجہ جب واٹس ایپ پہ ارسال کیا تو پہلے دیکھ کے میں حیران ہوئی " یہ کیا چیز ہے؟" 
اس کے بعد کھول کے دیکھا تو ہمارے کارناموں کا کچا چٹھہ تھا ۔۔۔
جیسے جیسے میں نتیجہ دیکھتی گئ ویسے ویسے میری ہنسی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔۔۔
اسی وقت دوست کی کال آئی پھر بھی میں اپنی خوفناک ہنسی کو کنٹرول نہیں کر پائی ۔۔۔ 
وہ بھی بھائیوں بہنوں کی طرح مجھے پاگل خانے سے بھاگی ہوئی پاگل قرار دے کر
A  : اپنی ناکامی پہ قہقہے کون لگاتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا جو میری دوست نے مجھ سے - 
More images by Aasia.Khan: