"جھوٹ کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے اپنا فیورٹ سانگ ”کدی آ مل سانول یاروے“ستاون بار سن چکی ہوں تمام پسندیدہ گانے بھی بدل بدل کے سنے ہیں عاطف اسلم اب میری فیورٹ لسٹ سے نکل چکا ہے نصرت فتح کسے دا یار نہ وچھڑے کتنی بار سنوو محمد رفیع کی آواز سائڈ پہ پڑی ہے ۔میری روح ایک عرصے سے فاقے پہ ہے تمہاری آواز سننے کو کان ترستے ہیں میرے۔۔تم بھیجو نا اپنے وائس نوٹ تاکہ میں وقفے وقفے سے سن سکوں تمہاری آواز میری روح کی غذا ہے" image uploaded on Jan. 9, 2025, 2:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : جھوٹ کہتے ہیں موسیقی روح کی غذا ہے اپنا فیورٹ سانگ ”کدی آ مل سانول - 
More images by Aasia.Khan: