"سالگرہ مبارک میری دعا ہے تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں وہ پھول خوشبو کے یوں ہی سدا تازہ رہیں ابد تک حیات نو میں وہ رنگ بھر دیں کہ آنے والا ہر لمحہ نئی امنگوں کا ترجمان ہو نئی بہاروں کی داستان ہو وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا تمہاری آنکھوں کے سارے سپنے مثال سورج نمایاں ہو کر تمہاری دنیا جگمگائیں مثال مہتاب اور انجم تمہاری ہستی کو سجائیں یہ نیک تمنائیں تمہارے لئیے ہیں تمہاری سالگرہ کے موقع پر ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں سالگرہ بہت بہت مبارک…………….. !!! ❤ Happy birthday 🎉 🎂 to you khroooos 🌹🌹🌹" image uploaded on Jan. 9, 2025, 7 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Happy birthday
R  : سالگرہ مبارک میری دعا ہے تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں وہ پھول خوشبو کے یوں ہی - 
More images by Raz_Raz: