"یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض اوقات ہم لوگ اپنے قریب رہنے والوں کے بارے میں غلط فہمی پال لیتے ہیں۔ ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہمارے دوست یا ساتھی ہمارے لیے خاص ہیں، لیکن وہ دراصل اپنی ضروریات اور خواہشات کے حصول کے لیے دوسروں پر بھی نظر رکھتے ہیں۔ اس لیے کسی بھی تعلق میں خود کو بہت خاص سمجھنے سے بچنا بہتر ہے۔۔۔ کیونکہ ان کی دوستی اور تعلقات کی نوعیت اکثر بدلتی رہتی ہے۔۔۔ دوسرے لوگوں کا ہمارے لیے کیا احساس ہے یہ ان کی ذات، تجربات اور مواقع پر بھی منحصر ہوتا ہے اس کے علاوہ۔۔
"ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہر شخص اپنی پسند اور ناپسند کے مطابق اپنی راہ چن سکتا ہے۔"🙂" image uploaded on Jan. 10, 2025, 3:47 a.m. | Damadam