": آپ کی زندگی چاہے کتنی ہی تکلیفوں سے گزر رہی ہو ،اپ کے اندر چاہے کتنی ہی بے بسی ہو ،اپ اداس ہو ،زندگی کا چاہے کوئی بھی مرحلہ ہو ،خوشی، غم یہ سب بس آپ کے اپنے ہی ہے ،کوئی دوسرا انسان آپ کو وقتی حوصلہ دے سکتا ہے ،جو کہ آپ کے لیے اس وقت بہتر بھی ہو گا لیکن پھر کیا؟ آپ پھر پریشان ہوگئے،زندگی ایک ہی راستے پر نہیں چلتی ،اس میں مختلف راستے آتے ہیں جن سے گزرنا پڑھتا ،سو بہتر یہی ہے کہ خود کا سہارا خود بنا جائے ،خود کو خود سنبھالا جائے ،اپنے دکھ ،خوشی خود تک رکھی جائے ،اپ کے ساتھ ہر وقت کوئی انسان نہیں رہ سکتا ،صرف ہمارے ساتھ ہم خود ہوتے ہیں جو ہمیشہ رہتے ہیں ، اپنا بہترین دوست اللہ کو بنائے ،خود کو بنائے ،بس ۔ وقت کے ساتھ سب چھوڑ تے جاتے ہیں ،ہم کس کس کا کب کب سہارا لیں گے ،بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں" image uploaded on Jan. 10, 2025, 3:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
: آپ کی زندگی چاہے کتنی ہی تکلیفوں سے گزر رہی ہو ،اپ کے اندر چاہے کتنی ہی بے بسی ہو ،اپ اداس ہو ،زندگی کا چاہے کوئی بھی مرحلہ ہو ،خوشی، غم
یہ سب بس آپ کے اپنے ہی ہے ،کوئی دوسرا انسان آپ کو وقتی حوصلہ دے سکتا ہے ،جو کہ آپ کے لیے اس وقت بہتر بھی ہو گا لیکن پھر کیا؟ 
آپ پھر  پریشان ہوگئے،زندگی ایک ہی راستے پر نہیں چلتی ،اس میں مختلف راستے آتے ہیں جن سے گزرنا پڑھتا ،سو بہتر یہی ہے کہ خود کا سہارا خود بنا جائے ،خود کو خود سنبھالا جائے ،اپنے دکھ ،خوشی خود تک رکھی جائے ،اپ کے ساتھ ہر وقت کوئی انسان نہیں رہ سکتا ،صرف ہمارے ساتھ ہم خود ہوتے ہیں جو ہمیشہ رہتے ہیں ، 
اپنا بہترین دوست اللہ کو بنائے ،خود کو بنائے ،بس ۔
وقت کے ساتھ سب چھوڑ تے جاتے ہیں ،ہم کس کس کا کب کب سہارا لیں گے ،بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں
A  : : آپ کی زندگی چاہے کتنی ہی تکلیفوں سے گزر رہی ہو ،اپ کے اندر چاہے کتنی ہی بے - 
More images by Aasia.Khan: