"اپنے دل کو اللہ تعالیٰ کی محبت سے بھر لیں تاکہ آپ پر سکون رہیں یہاں تک کہ آپ کا بات کرنا کوئی کام کرنا کہیں جانا و آنا بیٹھنا سونا سب کا سب آپ کے لیئے نفع مند ہو جائے کیونکہ آپ ہمیشہ یہ یاد رکھتے ہو کہ آپ یہ سب اللہ عزوجل کے لیے کر رہے ہو
[شرح الكافية الشافية ٤ / ٤٨٣]" image uploaded on Jan. 10, 2025, 6:27 a.m. | Damadam