"❣️❤️🌹سنو جاناں۔۔! ❣️ 🌹💓ہو سکے تو ایسا کرو💓 💔تم بھی مجھے ہی دیکھا کرو🥀 🌷میں تم میں خود کو لکھا کروں 💗 🌹تم مجھ میں خود کو پڑھا کرو💓 💘میں نہ جاؤں تمہیں کہیں چھوڑ کر🥀🥀 💘🌷پھر بھی ۔۔۔۔۔ تم مجھے روکا کرو❣️ 🌹🌷🌷میرے بعد بھی گر آۓ کوئی خیال💕 🌷🌹🌷تم اس میں بھی مجھے ہی سوچا کرو ..💞.!!!" image uploaded on Jan. 11, 2025, 12:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
❣️❤️🌹سنو جاناں۔۔! ❣️
🌹💓ہو سکے تو ایسا کرو💓
💔تم بھی مجھے ہی دیکھا کرو🥀
🌷میں تم میں خود کو لکھا کروں 💗
🌹تم مجھ میں خود کو پڑھا کرو💓
💘میں نہ جاؤں تمہیں کہیں چھوڑ کر🥀🥀
💘🌷پھر بھی ۔۔۔۔۔ تم مجھے روکا کرو❣️
🌹🌷🌷میرے بعد بھی گر آۓ کوئی خیال💕
🌷🌹🌷تم اس میں بھی مجھے ہی سوچا کرو ..💞.!!!
s  : ❣️❤️🌹سنو جاناں۔۔! ❣️ 🌹💓ہو سکے تو ایسا کرو💓 💔تم بھی مجھے ہی دیکھا کرو🥀  - 
More images by sweEt_MiRcHi: