"ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔
از قلم وفا نور آفریدی" image uploaded on Jan. 13, 2025, 6:34 a.m. | Damadam