"زندگی میں کبھی کبھار آپ کا واسطہ کسی ایسے شخص سے پڑ جاتا ہے ۔ جو آپکی زندگی میں تو آپکے لئے توبہت اہم ہے لیکن آپ اس کی زندگی میں اہم نہیں ہیں یا پھر آپ خود جب کسی ایسے شخص کا انتخاب کرلیتے ہیں جس کی آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں، تو یہ یہ تعلق یا انتخاب ہمارے لیے بہت سی تکلیفوں اور اذیتوں کا باعث ہوتا ہے۔ یہ ایک بہت ہی کرب ناک جذباتی سفر ہے۔ جس میں آپ اندر ہی اندر جل کر راکھ ہو رہے ہوتے ہیں۔ اس وقت بہت سی سوچیں آپ کے ذہن میں آتی ہیں۔
" ایسا کیوں ہے وہ میری پرواہ کیوں نہیں کرتا؟ مجھ میں ایسی کون سی کمی ہے، اس شخص کی نظر میں میری اہمیت نہیں ہے؟ وہ میری باتوں کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لیتا؟ اس کے لیے میری خوبیاں کوئی معنی نہیں رکھتی!! آخر میں ایسا کیا کروں کہ اسے خوش رکھ سکوں؟؟ اس کی نظر میں اپنی اہمیت بڑھا سکوں؟؟ میری شکل اچھی نہیں ہے؟ کیا" image uploaded on Jan. 13, 2025, 5:26 p.m. | Damadam