""-مجھے لوگوں نے انے رویوں سے یی سمجھایاکہ.....
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا,چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی ,کسی کے لیے ہم عمر بھر تجس کا پہلو بن کر نہیں رہتے, کوئی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا,کسی کے دل مین ساری عمرہمارا وہی مقام نہیں رہتا, ہم تمام عمراہم نہیں رہتے , وقت بدل جاتا ہے,لوگ بدل جاتے ہیں ,ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا کہ , لوگ واقعی بدل جاتے ہیں !💔🙃" image uploaded on Jan. 13, 2025, 6:10 p.m. | Damadam