"*بیٹی کو آج سے عادت ڈالیں ۔*
بیٹیوں کو شادی پر حجاب میں لے کر جائیں ۔آج ہی ان کی ایسی عادت بنائیں ۔دوسری بیٹی جو اس سے تین سال بڑی ہے اگرچہ نابالغ ہے وہ بھی مکمل حجاب میں جائے گی ۔ہماری بہت ساری خود کو مذہبی کہنے والی و والیاں و ان کے بھائی و و شوہر و باپ شادی پر اس کا بالکل خیال نہیں رکھتے ۔پارلر سے بالوں کے اسٹائل بنا کر ،گلے میں جیولری ڈال کر کھلے گلے والے لباس پہن کر شادیوں میں شرکت کرتی ہیں ۔آج ہی بیٹی کو عادت ڈالیں ۔ننگے و سر و بال و کھلے گلے حیاء کے خلاف ہے۔
*یہ پوسٹ بطور ترغیب و اصلاح و فکر کے ہے ۔اپنی اصلاح کیجیے ۔*" image uploaded on Jan. 13, 2025, 8:34 p.m. | Damadam