"خود سے محبت کرنا ایک رویہ ہے...ایک آرٹ ہے...ایک عادت ہے...جب انسان یہ سیکھ لیتا ہے...تو وہ بدل جاتا ہے...اور جب انسان خود بدلتا ہے...تو اس کے اردگرد کی دنیا بدلنے لگتی ہے...وہ پہلے خود کو پہچانتا ہے...پھر وہ اپنے بنانے والے سے محبت کرنے کے قابل ہو جاتا ہے...پھر لوگوں کی محبت اس کے دل کو پریشان نہیں کرتی...اس کا دل سیر ہو جاتا ہے...!!!
♥️🩵🤎" image uploaded on Jan. 13, 2025, 9:24 p.m. | Damadam