"سب کے نصیب میں سب کچھ کہاں ہوتا ہے کسی کو محبوب کی محبت حاصل ہوتی ہے تو کسی کو بس محبوب ہی حاصل ہوتا ہے اور کچھ کی زندگی میں بس انتظار ہی رہ جاتا ہے کوئی دعائیں مانگتے رہ جاتا ہے تو کسی کو سب کچھ بنا مانگے ہی مل جایا کرتا ہے کسی کے ہاتھوں سے محبت کی لکیریں مٹا دی جاتی ہیں تو کسی کو بے پناہ محبت سے نواز دیا جاتا ہے تو کوئی حاصل کر کے اسکی قدر نہیں کرتا تو کوئی لاحاصل کے لیے روتا ہے....." image uploaded on Jan. 14, 2025, 8:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سب کے نصیب میں سب کچھ کہاں ہوتا ہے کسی کو محبوب کی محبت حاصل ہوتی ہے تو کسی کو بس محبوب ہی حاصل ہوتا ہے اور کچھ کی زندگی میں بس انتظار ہی رہ جاتا ہے کوئی دعائیں مانگتے رہ جاتا ہے تو کسی کو سب کچھ بنا مانگے ہی مل جایا کرتا ہے کسی کے ہاتھوں سے محبت کی لکیریں مٹا دی جاتی ہیں تو کسی کو بے پناہ محبت سے نواز دیا جاتا ہے  تو کوئی حاصل کر کے اسکی قدر نہیں کرتا تو کوئی لاحاصل کے لیے روتا ہے.....
A  : سب کے نصیب میں سب کچھ کہاں ہوتا ہے کسی کو محبوب کی محبت حاصل ہوتی ہے تو کسی - 
More images by Aasia.Khan: